وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں ارکان کی تعداد 50 ہوگئی۔

کراچی، ویب ڈیسک
وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں شامل وفاقی وزراء، وزرائے مملکت، مشیروں اور معاونین خصوصی کی تعداد 50 ہوگئی۔

سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے کے بعد وفاقی کابینہ میں وفاقی وزراء کی تعداد 27، وزرائے مملکت کی تعداد 4 اور مشیروں کی تعداد 5 ہوگئی ہے جبکہ وزیراعظم کے خصوصی معاونین کی تعداد 14 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں