دادو، کرونا وائرس کا مزید ایک کیس ظاہر

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) تحصیل میہڑ میں ایک اور کرونا وائرس کا کیس سامنے آگیا۔ اطلاعات کے مطابق احساس کفالت سینٹر میں کام کرنے والے ایک شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تحصیل میہڑ میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہوگئی۔ ضلع بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں