کرونا وائرس، بلوچستان میں مزید کیسز کا اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 87 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق ان کیسز کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار ایک سو 36 ہو گئی ہے۔ نئے کیسز میں سے 86 کیسز کوئٹہ جبکہ ایک کیس پشین میں سامنے آیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں