کرونا وائرس، کراچی کا ایک نیا رکارڈ

کراچی (ویب ڈیسک) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں ظاہر ہونے والے کرونا وائرس کے 662 کیسز میں سے 446 کیس کراچی میں سامنے آئے ہیں جو کراچی میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی یومیہ تاریخ میں ایک نیا رکارڈ بنا ہے۔ اب تک کراچی میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد چار ہزار آٹھ سو 73 بتائی جا رہی ہے جبکہ ملک میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 17 ہزار 611 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں