کرونا وائرس، جرمنی میں تیزی سے پھیلاؤ جاری

کراچی (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح جرمنی میں بھی کرونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔ جرمن روبرٹ کوچ ادارے کے مطابق ملک میں اب تک کرونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 61 ہزار 703 ہو گئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 945 کیسز کا اضافہ دیکھا گیا۔ جرمنی میں اب تک کرونا وائرس سے 6 ہزار 575 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں