کرونا وائرس، برطانیہ میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

کراچی (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح برطانیہ میں بھی کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات اٹلی میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کے قریب ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں کرونا وائرس سے ہونے والی 621 اموات کے بعد اب تک ہونے والی اموات کی تعداد 28 ہزار 121 ہو گئی ہے۔ کرونا وائرس کے باعث اٹلی میں 28 ہزار 236 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں