کرونا وائرس، پاکستان میں مزید 38 افراد صحتیاب

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں میں 38 افراد کا اضافہ رپورٹ ہوا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد چار ہزار سات سو 53 ہو گئی ہے جبکہ کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 18 ہزار 770 بتائی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں