یومِ صحافت، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدا کا پیغام

Antonio Guterres, UN High Commissioner for Refugees UNHCR at a Press Conference after 66th session of Excom. 9 October 2015. UN Photo / Jean-Marc Ferré

کراچی (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدا کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ صحافتی شعبہ ہمیں باخبر رکھتا ہے تاکہ اس سے منسلک فردوں کی کاوشوں کی روشنی میں ہم فیصلہ سازی ممکن بنا سکیں۔ انہوں نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر تمام تر ممالک کی حکومتوں کو کہا ہے کہ وہ وبائی صورتحال کے تناظر میں صحافتی ذمہ داریاں انجام دینے والے صحافیوں کا خاص خیال رکھیں اور ان سے ہر ممکن تعاون کو یقینی بنائیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں