جانیئے، امریکہ میں ڈاکٹرز کو خراجِ تحسین کا انوکھا طریقہ

کراچی (ویب ڈیسک) امریکہ میں کرونا وائرس کے خلاف صفِ اول میں محاذ پر ڈٹے ہوئے طبی عملے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے مسلح افواج کی جانب سے جنگی طیارے اڑائے گئے۔ مختلف شہروں کے اوپر اڑنے والے جنگی طیاروں کا مقصد ان ڈاکٹرز کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا جو کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔
خیال رہے کہ امریکہ میں کرونا وائرس کے اب تک گیارہ لاکھ مصدقہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں اور 66 ہزار ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں