کرونا وائرس، ملک کی موجودہ صورتحال جانیئے

کراچی (ویب ڈیسک) ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ اب تک کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 21 ہزار پانچ سو ایک ہے۔ سندھ میں سات ہزار آٹھ سو 82، پنجاب میں آٹھ ہزار ایک سو تین، بلوچستان میں ایک ہزار تین سو 21، خیبرپختونخواہ میں تین ہزار دو سو 28، وفاقی دارالحکومت میں 464، گلگت بلتستان میں 372 جبکہ آزاد جموں و کشمیر میں 71 کیسز موجود ہیں۔ مہلک وائرس سے پاکستان بھر میں اب تک 486 افراد ہلاک ہو چکے ہیں تاہم وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہزار 782 بتائی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں