ڈاکٹر شہباز گِل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط مقرر۔

کراچی، ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرشہباز گل کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا ہے۔

اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز گل کو وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےسیاسی روابط تعینات کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنی ٹویٹ میں شہباز گل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا وہ اس عہدے کے پوری طرح اہل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں