مانجھند(ویب ڈیسک) مانجھند کے علائقے انڑپور کے قریب طوفانی برسات سبب دریاہ پار کرتے ہوئے کشتی الٹ گئی ، خبر کے مطابق سولنگی برادری کے افراد کشتی پر دریاہ پار کر رہے تھے جہان طوفانی برسات سبب کشتی الٹ گئی ، ذرائع کے مطابق کشتی میں 20 سے 25 افراد سوار تھے۔ جب کہ ابھی تک ڈوبے ہوئے افراد کو باہر نکالا نہیں جا سکا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments