میہڑ ؛سماجی کارکن ستار کلھوڑو کے بیٹے کے ساتھ زیادتی کے خلاف احتجاج


میہڑ (ویب ڈیسک) میہڑ میں سماجی کارکن ستار کلھوڑو کے بیٹے کے ساتھ زیادتی کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق میہڑ کے سماجی کارکن ستار کلھوڑو کے بیٹے کے ساتھ چار جوابداروں کی جانب سے نشہ دیکر زیادتی کی گئی ۔ زیادتی کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے میہڑ شھر میں احتجاج کیا گیا۔ اس موقعہ پر ستار کلھوڑو کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ ناجائزی کی گئی ہے بااثر لوگوں پر پولیس کارروائی نہیں کر رہی۔ اس موقعے پر احتجاج کرنے والوں نے حکومت سے انصاف کی اپیل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں