حیدرآباد مسئلح افراد نے سینئر صحافی الیاس وارثی کو قتل کردیا


حیدرآباد (ویب ڈیسک) حیدرآباد میں مسئلح افراد نے سینئر صحافی الیاس وارثی کو قتل کردیا۔ تفصیل کے مطابق نامعلوم افراد نے صحافی الیاس وارثی کے گھر میں گھس کر تشدد کرنے کے بعد قتل کردیا، پولیس نے جائے واردات پر پنچ کر تفتیش شروع کردی ہے، جب کہ گھر کی تلاشی لے کر شواہد ہاتھ کیئے جا رہے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوئی ہے ، جب کہ تفتیش کا عمل جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں