لاہور میں وحشی ملزمان نے معصوم بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا


لاھور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے مناواں میں سفاک مجرموں نے 15 سالہ احمد ریحان کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق 3 افراد نے لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کے بعد موت کے گھاٹ اتارا۔ پولیس نے مقتول کے ماموں لطیف کی درخواست پر مقدمہ درج کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن میں رضوان عرف جگا، رفیق اور قاسم شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں