سانگھڑ(ویب ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنرعلی ذوالفقار میمن نے شہر میں فروٹ اور سبزی مارکیٹ کا دورا کیا، جہاں انہونے فروٹ اور سبزی کی کوالٹی چیک کی، جب کے پرائز کا بھی جائزا لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرعلی ذوالفقار میمن نے دکانداروں کو ھدایت کی کے وو نا صرف عوام کو صاف ستھری اشیا فروخت کریں بلکہ ریٹ کا بہی خاص خیال رکہیں ورنہ سخت کارروائی کی جائے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments