ٹھٹہ میں آبپاشی ملازمین کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ

ٹھٹہ( رپورٹ رشید جاکھرو ) ٹھٹہ میں محکمہ آبپاشی کے درجنوں ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ملازمین نے احتجاج کرتے ھوئے کہا کے آر بی او ڈی اور ایل بی او ڈی کي نوکريان بحال کرکے ملازمین کی بقایہ تنخواہیں دی جائیں۔ملازمین نے یے بھی مطالبا کیا کے سن کوٹہ بھی فوری بحال کیا جائے اورکچے ملازمین کو مستقل کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں