انتظامیا کی نااہلی، جام واہ نہر سے مکلی کے شہری آلودہ پانی پینے پر مجبور

ٹھٹہ 🙁 رپورٹ: رشید جاکھرو)محکمہ پبلک ہیلتھ نے واٹر کمیشن کے عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے احکامات ہوا میں اڑہ دئے، نمائندہ یونائٹڈ نیوز کے مطابق جام واہ نہر سے مکلی شہر کو پینے کیلئے بغیر فلٹر شدہ آلودہ پانی فراہم کرنے کا انکشاف ، پانی کے استعمال سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ، مگر ضلعی انتظامیاں نے اب تک کوئی کاروائی نھیں کی اور ناھی آلودہ پانی کو صاف کرنے کے لیئے کوئی اقدامات اٹھائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں