گولاڑچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرا

بدین:(رپورٹ: ساحل مہیری) نواحی علائقے گولاڑچی میں ہونے والی غیر اعلانیا لوڈشیڈنگ کے خلاف نوجوانوں کی جانب سے کراچی بدین شاہراہ پر دھرنا دیا گیا، نمائندہ یونائٹڈ نیوز کے مطابق نوجوانوں کا کہنا تھا کہ گولارچی واپڈا کے عملے نے شہریوں کا جینا حرام کر رکھا ہے، ایس ڈی او کو ہٹایا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں