لاڑکا:شاہی بازار میں کرنٹ لگنے کے باعث نوجوان جاں بحق

لاڑکانہ(رپورٹ: نور احمد عباسی) لاڑکانہ شاہی بازار میں نوجوان دوکان کے شٹر سے کرنٹ لگنے کے باعث جا ںبحق ہوگیا، یونائٹڈ نیوز کے مطابق نوجوان عامر علی میمن سونار کے دوکان پر کام کرتا تھا، نوجوان کو چانڈکا اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں دم توڑ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں