چمکتا دمکتا کراچی کی ٹیم کی یوسی سلطان آباد کے چیئرمیں سے ملاقات، پانی کی قلت پر بات چیت

کراچی: چمکتا دمکتا کراچی کی ٹیم یوسی سلطان آباد کے چیئرمیں افسر خان خٹک کے حلقے میں پہنچ گئی،پانی کی قلت کے مسئلے پر بات چیت، نمائندہ یونائٹڈ نیوز کے مطابق چمکتا دمکتا کے ہیڈ خالد خان نیازی کا کہنا تھا کے سلطان آباد میں پانی کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے ہماری ٹیم بھرپور کوشش کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں