لاڑکانہ:چانڈکا ہسپتال میں بچا جاں بحق،انتظامیا کا ورثا کو ایمبولنس دینے سے انکار

لاڑکانہ (رپورٹ نور احمد عباسی ) یے حال ہے لاڑکانہ کے چانڈکا اسپتال کا جس کا بجٹ ایک ارب روپے سے زائد ہے اسکے باوجود فوت ہو نےوالے بچے کے ورثا ایمبولینس کے لیے اسپتال میں بھٹک تے رہے لیکن انکو ایمبولینس کے سروس نا مل سکی اور وارثوں نے اپنے لکتی جگر کو چنگیز رکشہ میں لے گئے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اپنے آپ کو ایماندار سمجھنے والا اور اپنے آفس میں پاک کتاب کے قسم کھانے والا ایم ایس ڈاکٹر عبدالستار شیخ مریضوں کو نا دوائیں دی سکتا ہے نہ ایک ایمبولینس کےسروس میسر کر سکتا ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں