بدین کے قریب پولیس کو لاش ملی ہے، جس کی شناخت نا ہوسکی

بدین: بدین کے قریب پولیس کو لاش ملی ہے، جس کی شناخت نا ہوسکی۔ نمائندہ یونائٹڈ نیوز ساحل مہیری کے مطابق ٹنڈو غلام حیدر پولیس کو بدین حیدرآباد روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ جسے تعلقہ اسپتال منتقل کر دیا گیا، جب کے تاحال لاش کی شناخت نہ ہو سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں