سندھ میں پانی کی قلت اور بیروزگاری کے خلاف ایس ٹی پی کی گھارو میں ریلی

ٹھٹہ:(رپورٹ: رشید جاکھرو) گھارو میں ایس ٹی پی کی جانب سے پانی کی قلت، بھوک بدحالی اور بیروزگاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔احتجاجی ریلی ایدھی سینٹر گھارو سے نکالی گئی، جو شہر کا گشت کرتے ہوئے پریس کلب پہچی ۔احتجاج کرنے والوں کے ہاتھوں پلی کارڈ اور بینر اٹھائی رکھے تھے ۔ اس موقع پر عمر ناہیوں، علی محمد مالیو، ناتو خان بروہی، جمیل سموں، صاحب خان سمو ں ودیگر  نے کہا کے موجودہ حکومت  عوام دشمن حکومت ہے نیا ٹیکس لگا کر عوام سے دو وقت کی روٹی کا بہی حق چہین لیا ہے ضلع ٹھٹہ  میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے زرعی زمین بنجر ہورہی ہیں تبدیلی سرکار کو چاہیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں