روہڑی میں شربت والے نے مسجد کو تالا لگادیا

روہڑی(رپورٹ محمد عظیم ملک) انتظامیہ اور ریلوے افسران کی نااہلی کے باعث لینس ڈاؤن پل کے ساتھ قائم مسجد پر شربت فروش نے اپناتالالگاکر مسجدکے اندر اپنے ریڑھی کاسامان رکھنا شروع کردیا۔ کئی ماہ سے اس مسجد کو شربت والے نے تالا لگایا ہوا ہے جب کے اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے، علاقا مکینو نے مطالبا کیا ہے کے فوری کارروائی کرکے مسجد کو عبادت کے لئے فعال کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں