روہڑی انتظامیہ کی نااہلی، کم سن بچے دریا کے کنارے نہاتے رہے

روہڑی(رپورٹ محمد عظیم ملک) سکھر بیراج سے نکلنے والی نہروں پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے نہانے پر پابندی پرعمل درآمدنہ ہوسکا، جس کی وجہ سے روہڑی میں دریا کے کنارے گہرے پانی کے قریب کم عمر بچے نہاتے اورپانی میں کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ تصویر ثابت کرتی ہے کہ ضلع انتظامیہ کی جانب چند احکامات صرف کاغذی کارروائی تک محدود ہوکر رہ جاتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں