عمرکوٹ (رپورٹ سہیل کنبھر) عمرکوٹ کہ نور واہ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے گائوں اوکراڑو پنھور کے رہائشی شخص کی لاش نکال لی گئی۔ کیول کولھی گذشتہ روز نور واہ میں ڈوب گیا تھا، جس کی لاش 5 گھنٹے کے بعد نکالی گئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments