تنگوانی میں سانپ کے ڈسنے سے 13 سالہ بچہ جاں بحق

تنگوانی(رپورٹ محمد عمر میرانی) تنگوانی میں سانپ کے ڈسنے سے 13 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ تنگوانی کے گائوں لال بخش کھوسو میں 13 سال کے غلام نبی کھوسو کو سانپ نے ڈس لیا۔ بچے کو زخمی حالت میں ہسپتال منقل کیا گیا، جہاں علاج کے دوران دم توڑ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں