عید قرباں قریب آتے ہی کشمور میں مویشیوں کی منڈی سج گئی

کشمور(رپورٹ اقرار علی)عید قرباں آتے ہی کشمور میں بھی مویشیوں کی سب سے بڑی منڈی سج گئی ،کہیں بکرا تو کہیں بڑا جانور خریدنے والوں کا رش ہے۔ کشمور کی مویشی منڈی میں موجود جانوروں کے ریٹ بھی آسمان پر پھنچ گئے ہیں ۔ جو بکرا سابقہ دور حکومت میں 15سے20ہزار میں ملتا تھا اب تبدیلی سرکار کے دور میں 35سے 50 ہزار روپے میں مل رہا ہے اور قربانی امیر افراد تو کر سکتے ہے لیکن غریب کے لیے نا ممکن ہو گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں