روہڑی:دریائے سندھ کے لینس ڈاؤن اور ایوب پل پر دلکش مناظر

روہڑی(رپورٹ محمد عظیم ملک) دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے پر اکثرمناظر خوف کا منظر پیش کرنے لگتے ہیں اور لوگ اس منظر سے دور جانا بہتر سمجھتے ہیں تاہم روہڑی میں دریائے سندھ پر قائم لینس ڈاؤن اور ایوب پل کے نیچے سے گزرنے والے پانی کے خوبصورت مناظر کو بار بار دیکھنے کو جی کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں