گھوٹکی میں ٹریکٹر ٹرالی اور آئل ٹینکر میں تصادم،ایک شخص زخمی

میرپورماتھیلو (رپورٹ جعفر شیخ) گھوٹکی میں میرپورماتھیلو قومی شاہراہ پر ٹریکٹر ٹرالی اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، جب کہ ٹرالر کا آئل ٹینک پھٹ گیا اور سینکڑوں لیٹر ڈیزل بہ گیا۔ قومی شاہراہ کا ایک حصہ بند ہوگیا، پولیس اور موٹر وے انتظامیہ نے روڈ کلئیر کروایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں