کوٹڈیجی میں بااثر وڈیرے کا چرواہے پر تشدد،ہسپتال منتقل

کوٹڈیجی (رپورٹ فضل محمد بگٹی)کوٹڈیجی میں بااثر وڈیرے نے چرواہے پر تشدد کرکے سخت زخمی کردیا۔ ظالم وڈیرے کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے چرواہے کی عمر 15 سال ہے، جسے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں