لاڑکانہ کی شیخ زید وومین ہسپتال میں حاملہ عورت جاں بحق، ورثہ کا احتجاج

لاڑکانہ (رپورٹ نور احمد عباسی ) چانڈکا کے شیخ زید وومین ہسپتال میں ڈاکٹرز کی عدم موجودگی اور عملے کی لاپرواہی کے باعث ڈلیوری کے دوران قمبر کی رہائشی خاتون زیبا گاڏھی جاں بحق ہوگئی،جس پر ورثہ نے ہسپتال کے اندر سخت احتجاج کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں