ایس ایس پی ٹھٹھہ نے دورانِ ڈیوٹی کھیتوں میں کام کرکے مثال قائم کردی۔

ٹھٹہ (رپورٹ، رشید جاکھرو ) ایس ایس پی ٹھٹہ شبیر سیٹھار نے شہید اختر بروہی کے اہلخانہ کوتحائف دینے کے بعد شہید کے اہلخانہ کے ساتھ کھیتوں میں کام کرنا شروع ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا ساتھی شہید ہوا تو کیا ہو گیا؟ اس کے اہلخانہ کا سہارہ بننے کے لئے ہم تو زندہ ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم شہیدوں کے اہلخانہ کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہین ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں