لاڑکانہ میں محبتِ پاکستان ریلی کا انعقاد

لاڑکانہ (رپورٹ نور احمد عباسی ) لاڑکانہ میں پاکستان زندہ باد مومینٹ کے زیرِ احتمام محبت پاکستان ریلی نکالی گئی۔ریلی کی رہنمائی احمر اکبر فل، صدام حسین ،ڈاکٹر طارق سومرو اور دیگر رہنماؤں نے کی ۔

ریلی کے شرکاء نے یونائیٹڈ ٹی وی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 14 اگست کے حوالے سے اس ریلی کا مقصد آزادی جیسی نعمت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اور ہم سب کو مل کر اس نازک دور میں ملک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں