کشمیر یوں سے یکجہتی کے لئے روہڑی میں طلبا کی ریلی

روہڑی(رپورٹ محمد عظیم ملک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر کے خلاف سندھ کے دیگر شہروں کی طرح روہڑی میں بھی ریلی نکالی گئی۔ گورنمنٹ(ن)اسلامیہ ہائی اسکول روہڑی کے سینکٹروں طلبا اور اساتذہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے حیدربخش شاہ،حسن علی منگریو،جاویدسومرو،جاویدخان،ذوالفقارشاہ،گل شیر ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے بھارتی فوج کی کشمیری عوام پر جارحیت ظلم اور زیادتیوں کی سخت مذمت کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں