روہڑی میونسپل انتظامیہ غائب، پاروشاہ میں مسجد کے پاس سے کچرے کا ڈھیر شہریوں کو اٹھانہ پڑا

روہڑی(رپورٹ محمد عظیم ملک) روہڑی میونسپل صفائی عملے کی ناقص کارکردگی کے باعث پاروشاہ کے مکین مدینہ مسجد کے قریب کچرے کو اپنی مددآپ کے تحت صاف کرارہے ہیں۔ صفائی عملہ ناآنے کی وجہ سے کچرے کاڈھیر مسجد جانے والے نمازیوں اور اہل علاقہ کے لئے پریشانی کاباعث بناہوا تھا. رہا ئشیوں نے اعلیٰ حکام سے ذمیداران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں