لاڑکانہ کے مختلف قوپرست رہنما ئوں اور کارکنان کا تنظیموں سے لاتعلقی کا اعلان

لاڑکانہ (رپورٹ نور احمد عباسی) لاڑکانہ کے مختلف قومپرست رہنمائوں اور کارکنان نے تنظیموں سے لاتعلقی کا اعلان کرد یا ہے۔ لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومپرست رہنما سارنگ کھاوڑ, لیاقت ٹگڑ، سرویچ منگی، پرویز لانگاہ اور دیگر نے کہا کہ ہمیں ذاتی مقاصد کے لئےاستعمال کیا جارہا تھا۔ ان کا کہنا تھا کے آج حکومت اور تمام قانون نافظ کرنے والے اداروں کو یقین دلاتے ہیں کے ہمارہ کسی قومپرست تنظیم سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں