لاڑکانہ میں ایک شخص ٹرین کے نیچے آکر دونوں ٹانگیں گوہ بیٹھا

لاڑکانہ(رپورٹ نور احمد عباسی ) لاڑکانہ میں نامعلوم عمر رسیدہ شخص ریل گاڑی کے نیچے آکر اپنی دونوں ٹانگیں گوہ بیٹھا، جسے لاڑکانہ کی چانڈکا ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس کی جانب سے واقع کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں