جشن آزادی، کشمور میں جگہ جگہ جھنڈوں، جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال سج گئے

کشمور(رپورٹ اقرار علی) ملک بھر کی طرح سندھ کے شہر کشمور میں بھی جشن آزادی کے لئے جگہ جگہ جھنڈوں، جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال سج گئے۔ کشمور کی گلی گلی چوک چوک پر اسٹال لگائے گئے ہیں جہاں پر بچوں اور بڑوں کا رش لگا رہتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم جشن آزادی عید کی طرح مناتے ہیں اس سال تو ڈبل عید ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں