بھارت کے ظالمانہ اقدامات کا عالمی دنیا نوٹس لے:رفاقت حسین

آزاد کشمیر(رپورٹ فہد اعوان) مظفرآباد کے سابق ممبر کشمیر کونسل انجینئر رفاقت حسین نے کہا ہے کے جب امریکہ اور چین نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کا کہا تو بھارت کی نیندیں حرام ہو گئیں اور بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر آگیا اور لائین آف کنٹرول کے اوپر سیز فائر کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کے مقبوضہ کشمیر میں 30 ہزار بھارتی فوجی تعینات کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے، جس طرح بھارت نے ریاست جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیا ہے ہم اسے نہیں مانیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں