ایس ایس پی ٹھٹہ نے ادیب رسول بخش درس کے گھر پر چھاپے کا نوٹس لے لیا

ٹھٹہ (رپورٹ رشید جاکھرو) ایس ایس پی ٹھٹہ نے جھمپیر کے ادیب رسول بخش درس کے گھر پر چھاپے کا نوٹس لے لیا۔ ایس ایس پی ٹھٹہ نے رسول بخش درس کو فون کرکے معاملے کی تفصیلات حاصل کیں اور وعدہ کیا کے معاملے کی چھان بین کی جائے گی۔ ایس ایس پی ٹھٹہ نے مزید کہا کہ ادیب ہماری سوسائٹی کا انمول حصہ ہیں ۔ان سے کوئی ناانصافی نہیں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں