میرپورماتھیلو(رپورٹ جعفر شیخ) ڈنو ماکو پھاٹک پر نوجوان نے گھریلو تنازع پر ٹرین کے آگے آ کر خودکشی کر لی نوجوان کی شناخت فاروق احمد کے نام سے ہوئی ہے، جس نے گھریلو جھگڑے کے بعد ایسا قدم اٹھایا۔ نوجوان کی لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments