ٹھٹہ میں ” 5جنریشن وار فیئر اینڈ پاکستان یوتھ” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ” ففتھ جنریشن وار فیئر اینڈ پاکستان یوتھ” کے موضوع پر سندھ یونیورسٹی کیمپس ٹھٹہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس کہ مہمان خصوصی چیئرمین پاکستان یوتھ کونسل عتیق راجا تھے۔اس موقع پر عتیق راجہ نے اپنے لیکچر میں کہا کہ سوشل میڈیا کا غلط استعمال نقصان دہ ہے، مگر اسے صحیح استمعمال کرکے ہم ترقی کر سکتے ہیں، سیمنار سے سیدہ فزہ شاہ, مرزا قمر بیگ اور دیگروں نے بھی خطاب کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں