بلڑی شاہ کریم ہسپتال میں تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

بدین(رپورٹ ساہل مہیری) بلڑی شاھ کریم اسپتال کے باہر دو گروپوں میں ہونے والے تصادم کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ زرعی پانی کے تنازعہ پر تصادم میں زخمی ہونے والے مریضوں کو ہسپتال سے ڈنڈا بردار افراد نے واپس کردیا اور ہسپتال کے ڈاکٹرز اورعملے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ یاد رہے کہ چند دن قبل بلڑی شاہ کرم ہسپتال مین تصادم میں چھ افراد زخمی ہوئے تھے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں