ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپورماتھیلو پر نیب کا اچانک چھاپہ، رکارڈ تحویل میں لیا گیا

میرپور ماتھیلو(رپورٹ جعفر شیخ)میرپورماتھیلو ڈی ایچ کیو ہسپتال پر نیب ٹیم سکھر نے چھاپہ مارا۔ نیب ٹیم کہ پہنچتے ہی ہسپتال انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی۔ نیب ذرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال کے او پی ڈی، او ٹی اور ٹراما سینٹر کے لیے خریدی گئی 2010 سے 2019 تک میڈیکل آلات اور ادویات میں کرپشن کی گئی جس پر ریکارڈ ضبط کر لیا گیا ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں