ٹھٹہ میں امکانی بارشیں، پولیس کی چھٹیاں منسوخ، ہاسپیٹلز میں بھی ڈاکٹرز اور عملے کو الرٹ کردیا گیا

ٹھٹہ (رپورٹ رشید جاکھرو) ضلع ٹھٹہ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی پر تمام پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ۔ پولیس ہاسپیٹل کی ایمبولینس ڈاکٹرز اور عملے کو بھی الرٹ کردیا گیا۔ تمام سب ڈویزنزپر ریسکیو ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں۔ محکمہ موسمیات نے آج سے 11 اگست تک ضلع ٹھٹہ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں