بدین(رپورٹ ساہل مہیری) کھوسکی کا رہائشی فوجی نوجوان محمدسلیم راجپوت کشمیر بارڈر پربھارتی فوج سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا۔ شہید کا جسد خاکی آج بدین کے قصبے کھوسکی لایا گیا. جہاں فوجی اعزاز سے تدفین کی گئی. شہید سلیم راجپوت کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی.
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments