دادو(رپورٹ فیاض جعفری) ضلع دادو میں زرعی پانی کی قلت کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا۔پانی کی عدم فراہمی کے خلاف دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں جے یو آئی نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ حافظ انور کی قیادت میں جے یو آئی ف کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پانی کی عدم فراہمی کے باعث لاکھوں ایکڑ زمین بنجر ہو چکی ہے، جس کے باعث بھوک اور افلاس کا شکار ہوتے جارہے ہیں۔ مظاہرین نے پانی کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments