ٹھٹہ (رپورٹ رشید جاکھرو) گھارو کے قریب نہر سے لاش ملی ہے۔ لاش کو پولیس نے رورل ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کر دیا ، جہاں اسماعیل پٹھان کے نام سے شناخت ہوئی جو جنگشاہی کا رہائشی تھا۔لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق اسماعیل 24 گھنٹے پہلے نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر گیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments